تازہ ترین
حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت         پاکستانی کمیونٹی کو ترقی کی منازل طے کرنے کے لئے راجہ ضیا صدیق کا خوبصورت مشورہ         وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی دبنگ تقریر پر چوہدری ایاز مٹھانہ چک کے تاثرات         چوہدری افضال وڑائچ کے والد کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور دعائے مغفرت         سابق وزیر خزانہ رانا محمد افضل کی وفات پر مسلم لیگ ن سپین کا اظہار افسوس         انٹرنیشنل امن کانفرنس سپین ،مولانا عبدالخبیر آزاد کی شرکت         سپین میں امراض جگر کے اسپیشلسٹ پہلے پاکستانی ڈاکٹر عرفان مجید راجہ سے بات چیت، پاک نیوز رپورٹ         کاتالان کرکٹ لیگ فائنل کے مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ونر ٹرافی دیتے ہوئے         کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپیئن پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں کے نام کر دی         قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کشمیر کے حق میں احتجاج مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کی شرکت         آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا        
amad-waseem-wife-from-uk

عماد وسیم کا بھی غیر ملکی دلہنیا لانے کا عندیہ

حسن علی کے بعد عماد وسیم نے بھی غیر ملکی دلہنیا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

قومی کرکٹر حسن علی کی بھارتی لڑکی سے شادی کی خبر ابھی پُرانی نہیں ہوئی تھی کہ اب عماد وسیم کی شادی کی خبر بھی آگئی۔

عماد وسیم نے برطانیہ سے دلہن لانے کا فیصلہ کرلیا، عماد وسیم ثانیہ اشفاق نامی برطانوی لڑکی سے شادی کریں گے، آل رائونڈر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی ملاقات پہلی بار لندن میں ہوئی تھی۔

ذرائع کے مطابق عماد وسیم کے گھر والوں نے شادی کی تیا ریاں شروع کردی ہیں، ان کی شادی کی تقریب  26 اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

قومی کر کٹر عماد و سیم کاؤنٹی کرکٹ میں ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے کہا، ’میں شادی کی تقریب سے متعلق اپنے پیشہ ورانہ وابستگیوں سے ایک ہفتے کا وقفہ کروں گا اور باقی میچوں کے لئے دوبارہ ناٹنگھم شائر میں شامل ہوجاؤں گا۔‘