تازہ ترین
سپین: کشمیری رہنما مقبول بٹ شہید کی 36ویں برسی پر تقریب         آرمی کمانڈو اور سابق باکسر ظفر پہلوان کی ساتھیوں سمیت کشمیر ریلی میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا کے ساتھ مل کر یوم پاکستان پروگرام کامیاب بنائیں گے ، میاں محمد اظہر و راجو الیگزینڈر         جاوید ڈار کو حمزہ جاوید ڈار کی تعلیمی کامیابی پر چوہدری نوید وڑائچ کی مبارک باد         کشمیر ریلی بارسلونا میں چوہدری نزیر احمد نواں کی بھر پور شرکت         کشمیر ریلی میں ایاز مٹھانہ ، راجہ بابر ناصر اور قدیر احمد خان کی شرکت         چوہدری امتیاز آکیہ کی کشمیر ریلی بارسلونا میں بھر پور شرکت         کشمیر ریلی رامبلہ راوال میں چوہدری گلریز بوگا کی شرکت         مسلم لیگ ن سپین قافلے کی صورت کشمیر ریلی میں شریک         ندائے کشمیر ایسوسی ایشن سپین کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد         حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت        

سپین میں گیند کے آگے دوڑنے کا مقابلہ

سپین کے رننگ آف دی بُلز فیسٹیول سے تو ہر کوئی واقف ہوگا جہاں مقامی افراد بپھرے بیلوں کے آگے دوڑتے نظر آتے ہیں تاہم اب اسپین میں اب ایک انوکھا کھیل بھی کھیلا جانے لگا ہے۔

اسپین کے قصبے متالپینو میں سالانہ رننگ آف دی بالز نامی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی قصبے کے افراد بڑے سائز کی گیند کے آگے دوڑتے نظر آئے۔

دلچسپ سالانہ کھیل Boloencierro کے دوران 100 کلوگرام وزنی گیند کا استعمال کیا گیا جہاں شرکاء کو گیند کے نیچے آنے سے محفوظ رکھنا تھا۔

رواں برس بھی اس دلچسپ کھیل میں سیکڑوں بچوں، بڑوں، نوجوانوں اور خواتین نے شرکت کرکے انوکھی دوڑ کا لطف اُٹھایا۔

اس دوران ایک شخص گیند کی زد میں آنے سے زخمی بھی ہوا جسے فور ی طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔