تازہ ترین
سپین میں امراض جگر کے اسپیشلسٹ پہلے پاکستانی ڈاکٹر عرفان مجید راجہ سے بات چیت، پاک نیوز رپورٹ         کاتالان کرکٹ لیگ فائنل کے مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ونر ٹرافی دیتے ہوئے         کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپیئن پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں کے نام کر دی         قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کشمیر کے حق میں احتجاج مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کی شرکت         آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے صدر کوائم تورا سے ملاقات         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی صوبائی فارن منسٹر الفریڈ بوش ای پاسکوال سے ملاقات         ظہیر جنجوعہ نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں         ذوالجناح کی تاریخ کیا ہے ؟         نوحہ کی تاریخ کیا ہے ؟         مقبوضہ کشمیر، ناکہ بندی مزید سخت، محرم کے جلوسوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ، کئی افراد زخمی         کھبی کھبی لوگ آپکی دل سے مدد کرنا چاہتے ہیں ، لیکن؟         سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دوہری شہریت کے قانون پاس ہونے کی خوشخبری جلد         قرطبہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر ملک شریف کی دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو        

بابا علی ذوالفقار حشمت بیماری کے باوجود کمیونٹی کی خدمت سر انجام دے رہے ہیں ، پاکستانی کمیونٹی

بارسلونا(پاک نیوز) بادالونا کی معروف سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت بابا علی زوالفقار حشمت آج کل بیماری سے لڑ رھے ہیں، ان کی ہمت ھے کہ وہ ہر بیماری کو شکست دے کر زندہ ہیں اور ابھی بھی پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور خدمت کا کام احسن انداز سے سر انجام دے رہے ہیں، آج اُن سے ملاقات ہوئی تو وہ اپنے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرے ہمارے لئے بستر سے اُٹھ کر بیٹھ گئے، زندہ دلی سے ہمیں خوش آمدید کہا اور دعائیں دے کر یہ ثابت کر دیا کہ بابا علی زوالفقار حشمت ہمارا وہ سرمایہ ہیں جن کا سایہ ابھی ہمارے سروں پر سلامت رہنا چاہیے، ادھر اُدھر کی باتوں کے بعد ہم نے ایک مدد مانگی جو انہوں نے فوری پوری کر دی، کام ہونا یا نہ ہونا الگ بات ھے، لیکن بابا علی جی کی پہلی فرصت میں کام کرانے کی کوشش نے ہمیں اُن کا مزید گرویدہ بنا دیا، ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ بابا علی جی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین.