تازہ ترین
حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت         پاکستانی کمیونٹی کو ترقی کی منازل طے کرنے کے لئے راجہ ضیا صدیق کا خوبصورت مشورہ         وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی دبنگ تقریر پر چوہدری ایاز مٹھانہ چک کے تاثرات         چوہدری افضال وڑائچ کے والد کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور دعائے مغفرت         سابق وزیر خزانہ رانا محمد افضل کی وفات پر مسلم لیگ ن سپین کا اظہار افسوس         انٹرنیشنل امن کانفرنس سپین ،مولانا عبدالخبیر آزاد کی شرکت         سپین میں امراض جگر کے اسپیشلسٹ پہلے پاکستانی ڈاکٹر عرفان مجید راجہ سے بات چیت، پاک نیوز رپورٹ         کاتالان کرکٹ لیگ فائنل کے مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ونر ٹرافی دیتے ہوئے         کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپیئن پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں کے نام کر دی         قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کشمیر کے حق میں احتجاج مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کی شرکت         آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا        

قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شرکت

بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ ) قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں سرکاری طور پر شرکت ، تفصیلات کے مطابق کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شمولیت کے لئے بارسلونا میں موجود مختلف ممالک کے قونصل جنرلز کو باقاعدہ مدعو کیا جاتا ہے ، اس سال قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری ، امریکن قونصل جنرل اور مراکش کے قونصل جنرلز سمیت دیگر ممالک کے قونصل جنرلز نے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شرکت کی ، اس تقریب میں کاتالونیا کے لئے چلائی جانے والی تحریک میں حصہ لینے والے قائدین کی تصاویر کے ساتھ انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ، کاتالونیا کی تحریک میں کس کس نے حصہ لیا اور کون سے لوگ اس میں مارے گئے  اس حوالے سے نغمات بھی پیش کئے گئے ، کاتالونیا کا قومی ترانہ بجایا گیا ساتھ ساتھ فنکاروں نے کاتالونیا کی تاریخ کو اشعار اور ڈانس کے زریعے پیش کیا ۔ اس موقع کی کچھ تصاویر