تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
paknews

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی سب سے خوبصورت طالبہ گرفتار

paknews ساؤتھ کیرولینا: بیماری کا بہانہ کر کے چھٹی تو سبھی کرتے ہیں لیکن ساؤتھ کیرولینا کی طالبہ کو اس کا اندازہ نہ تھا جسے اس حرکت پر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ساؤتھ کیرولینا کی رہائشی 17 سال میڈیسن نامی طالبہ کو گرفتار کرنے پر پولیس کا کہنا تھا کہ دراصل اس نے اسکول سے چھٹی حاصل کرنے کے لیے نہ صرف جھوٹ بولا بلکہ اپنے جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لیے ڈاکٹر کا جعلی خط بھی اسکول میں دیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر کا نوٹ پیڈ طالبہ نے چوری کر کے استعمال کیا۔

پولیس کے مطابق طالبہ کا کہنا تھا کہ دراصل وہ صرف اسکول میں اپنی ساکھ برقرار رکھنا چاہتی تھی اس لیے چھٹی کے لیے جائز بہانے کے لیے وہ اس حرکت پر مجبور ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ ہائی اسکول میں زیر تعلیم ہے اس کے علاوہ وہ ساؤتھ کیرولینا کی سب سے خوبصورت لڑکی ہونے کا مقابلہ بھی جیت چکی ہے۔